آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پاکستانی جین زی میں مقبول ’انٹرنیٹ کے ابّا‘
پاکستانی جین زی میں مقبول ’انٹرنیٹ کے ابّا‘
پاکستانی جین زی کے ’پوکی ابا‘ عدیل برکی اس وقت وائرل ہوئے جب ان کی بیٹی نے ان کے چائے بنانے کے متعلق ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ ان کا پیار سے سمجھانے کا انداز نوجوانوں کو بےحد پسند آیا۔ اب وہ ان سے دل کا حال کہتے ہیں اور وہ باتیں بھی پوچھ لیتے ہیں جو کبھی سگے ماں باپ سے نہیں پوچھ پائے۔