کسٹمز کے گودام میں آتشزدگی،اربوں کی اشیا اور گاڑیاں راکھ

کسٹمز کے گودام میں آتشزدگی،اربوں کی اشیا اور گاڑیاں راکھ

بلوچستان میں لک پاس کے علاقے میں واقع محکمہ کسٹمز کے گودام میں آگ نے بڑی تباہی پھیلائی ہے۔ حکام کے مطابق آگ سے گودام میں موجود اربوں روپے مالیت کی غیر ملکی اشیا اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو رپورٹ میں

رپورٹ: محمد کاظم

ویڈیو: خیر محمد بلوچ