جیا گنج جس کے لیے اریجیت سنگھ آج بھی ’سومو‘ ہیں

جیا گنج جس کے لیے اریجیت سنگھ آج بھی ’سومو‘ ہیں

مشہور انڈین گلوکار اریجیت سنگھ کا تعلق مغربی بنگال میں واقع قصبے جیا گنج سے ہے اور وہاں کے لوگوں کے لیے وہ آج بھی اپنی عرفیت ’سومو‘ سے جانے جاتے ہیں۔ چمک دمک سے دور، اپنے آبائی شہر میں گزرتی ان کی زندگی اور وہاں کے لوگوں کے لیے اریجیت کیا ہیں، دیکھیے اس ویڈیو میں۔