پریشے عدنان کے والد کی ٹائی نیویارک فیشن ویک کیسے پہنچی؟
پریشے عدنان کے والد کی ٹائی نیویارک فیشن ویک کیسے پہنچی؟
وقت اشاعت
پاکستانی ڈیزائنر پریشے عدنان چند ہفتوں قبل اپنا کلیکشن 'سیکنڈ سکن' نیو یارک فیشن ویک لے کر گئیں جو پہلے سے استعمال شدہ ملبوسات پر مبنی تھا۔
لیکن کیا پاکستانی عوام اس قسم کے فیشن کے لیے تیار ہے؟ جاننے کے لیے یہ دیکھیں۔
رپورٹر: براق شبیر
فلمنگ:
ایڈٹ: محمد نبیل



