وہ لمحہ کہ جب فرار ہونے کی کوشش میں منشیات فروش سیدھا پولیس سے جا ٹکرایا

،ویڈیو کیپشنمنشیات فروش کے قبضے سے 1,400 پاؤنڈ نقدی اور کوکین و ہیروئن برآمد ہوئی۔
وہ لمحہ کہ جب فرار ہونے کی کوشش میں منشیات فروش سیدھا پولیس سے جا ٹکرایا
وقت اشاعت

ویڈیو میں دکھا جا سکتا ہے کہ کیسے انگلینڈ کے شہر بیسلڈن میں پولیس کے چھاپے کے دوران فرار ہونے کی کوشش کرنے والا 20 سالہ منشیات فروش گھر کے پچھلے دروازے پر موجود اہلکاروں کے ہاتھے چڑھ گیا۔ اس کے قبضے سے 1,400 پاؤنڈ نقدی اور کوکین و ہیروئن برآمد ہوئی۔