محمد صلاح کی ایک تصویر نے ترکی کی عام سی چٹان کو سیاحتی مرکز بنا دیا

محمد صلاح کی ایک تصویر نے ترکی کی عام سی چٹان کو سیاحتی مرکز بنا دیا
وقت اشاعت

فٹبالر محمد صلاح کی سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ایک تصویر نے ترکی کے صوبے گوموش خانہ میں واقع ایک عام سی چٹان کو سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنا دیا ہے۔ سطح سمندر سے تقریباً 2200 میٹر بلند اس مقام پر اب مداح صلاح جیسا پوز بنا کر تصاویر کھنچوانے آتے ہیں۔

بی بی سی ترک نے بھی وہاں جا کر مقامی لوگوں اور سیاحوں سے بات کی۔