آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
فرانس میں پرتشدد مظاہرے، لوٹ مار کے واقعات اور 1200 افراد گرفتار
فرانس میں پرتشدد مظاہرے، لوٹ مار کے واقعات اور 1200 افراد گرفتار
وقت اشاعت
فرانس میں سنیچر کے روز سکولوں میں مشکلات اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف پُرتشدد مظاہرے ہوئے ہیں۔ فرانسیسی حکومت کے مطابق تقریباً 5 لاکھ 50 ہزار افراد سڑکوں پر نکلے جبکہ کم از کم 1200 افراد کو گرفتار کیا گیا۔
تفصیل اس ویڈیو میں
آواز: رباب بتول