جب کنگ کوبرا نے اپنے منھ میں جکڑے چھوٹے سانپ کو نکال پھینکا

،ویڈیو کیپشنجب کنگ کوبرا نے اپنے منھ میں جکڑے چھوٹے سانپ کو نکال پھینکا
جب کنگ کوبرا نے اپنے منھ میں جکڑے چھوٹے سانپ کو نکال پھینکا
وقت اشاعت

انڈین ریاست آندھرا پردیش میں جب لوگوں نے کنگ کوبرا کو پکڑنے کی کوشش کی تو اس نے اپنے منھ میں پہلے سے پکڑے ہوئے سانپ کو باہر نکال پھینکا۔

کنگ کوبرا رات کے وقت ایک گھر میں گھس گیا تھا اور اس نے ایک چھوٹے سانپ کو پکڑ لیا تھا۔