آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
اے آئی کمپنی کے مالک نے دنیا کو بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
اے آئی کمپنی کے مالک نے دنیا کو بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
وقت اشاعت
اے آئی کے شعبے میں کام کرنے والی کمپنی انتھروپک کے شریک بانی جیک کلارک نے خبردار کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت سے ’بہت بڑے خطرات‘ پیدا ہو سکتے ہیں اور اس شعبے میں حکومتی مداخلت کی ضرورت ہے۔
بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ یہ ٹیکنالوجی بہت جلد ایسے خطرات پیدا کر سکتی ہے جن کی پیش گوئی کرنا مشکل ہو گا۔
کلارک سے پہلے اس صنعت سے وابستہ دیگر شخصیات بھی اسی نوعیت کی وارننگز دے چکی ہیں۔