آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
گلوکارہ بیگم بتول جنھوں نے دقیانوسی روایات کو چیلنج کیا
گلوکارہ بیگم بتول جنھوں نے دقیانوسی روایات کو چیلنج کیا
وقت اشاعت
انڈین ریاست راجستھان کی بیگم بتول نے روایات کو چیلنج کرتے ہوئے سُروں کی دنیا میں اپنی ایک منفرد پہچان بنائی ہے۔ درجنوں ملکوں کا سفر، مانڈ، لوک گیت، بھجن اور قوالی میں مہارت اور موسیقی کے شعبہ میں خدمات کے لئے نوازا گیا ہے۔ آج کل وہ بچوں اور خواتین کو موسیقی سکھا کر اپنی میراث کو آگے بڑھا رہی ہیں۔