آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
مکہ پر ڈرون حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی: اتحادی افواج
مکہ پر ڈرون حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی: اتحادی افواج
وقت اشاعت
یمن کی بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ حکومت کے لیے قائم عسکری اتحاد کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی کا دعویٰ ہے کہ ’سعودی عرب کی فضائی دفاعی فوج نے حوثیوں کی جانب سے داغا گیا ڈرون مکہ کی فضائی حدود میں داخل ہونے سے پہلے روک کر تباہ کر دیا۔‘ تاہم حوثیوں کی جانب سے مکہ پر ڈرون حملہ کرنے کے الزام کی تردید کی گئی ہے۔
ویڈیو: رباب بتول