50 میٹر اونچے درخت پر چڑھ کر شہد جمع کرنے کی وائرل ویڈیو

،ویڈیو کیپشن50 میٹر اونچے درختوں پر چڑھ کر شہد جمع کرنے کی وائرل ویڈیو
50 میٹر اونچے درخت پر چڑھ کر شہد جمع کرنے کی وائرل ویڈیو
وقت اشاعت

شہد جمع کرنے والے رسی یا حفاظتی سامان استعمال نہیں کرتے بلکہ بانس کی لکڑیوں اور درختوں کی جڑوں کا سہارا لیتے ہیں۔