’ایسا لگا جیسے سب میری ناکامی کا انتظار کر رہے تھے‘

،ویڈیو کیپشن’ایسا لگا جیسے سب میری ناکامی کا انتظار کر رہے تھے‘
’ایسا لگا جیسے سب میری ناکامی کا انتظار کر رہے تھے‘
وقت اشاعت

پاکستانی اداکار اور میزبان فہد مصطفیٰ کی فلم ’زومبیڈ‘ عید کے موقع پر ریلیز کی گئی ہے۔ بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے فہد مصطفیٰ نے کہا کہ انڈسٹری میں عموماً لوگوں کا رویہ اُن کے ساتھ اچھا رہا ہے، تاہم ’کبھی میں کبھی تم‘ کے بعد اُنھیں لگا جیسے سب اُن کی ناکامی کا انتظار کر رہے ہوں۔ مزید کیا کہا؟ جانیے اس انٹرویو میں۔ رپورٹ: براق شبیر فلمنگ اور ایڈیٹنگ: محمد نبیل