’انڈیا کی جمہوریت اور انتخابی نظام کی ساکھ کو نقصان پہنچا‘

،ویڈیو کیپشن’انڈیا کی جمہوریت اور انتخابی نظام کی ساکھ کو نقصان پہنچا‘
’انڈیا کی جمہوریت اور انتخابی نظام کی ساکھ کو نقصان پہنچا‘
وقت اشاعت

حالیہ دنوں روزنامہ انڈین ایکسپریس میں شائع ہونے والی رپورٹس کے بعد الیکشن کمیشن آف انڈیا کے طریقۂ کار پر ایک بار پھر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ اس پورے معاملے کو بہتر طور پر سمجھنے، متعلقہ قانونی پہلوؤں کا جائزہ لینے، اور الیکشن کمیشن سے جڑے دیگر اہم سوالات پر گفتگو کے لیے بی بی سی اردو نے انڈیا کے سابق چیف الیکشن کمشنر ڈاکٹر ایس وائی قریشی سے بات چیت کی۔

رپورٹر: مہتاب عالم

شوٹ: سراج علی اور اریبہ انصاری

ایڈیٹنگ: اریبہ انصاری