اجین کی 650 سال پرانی مسجد سڑک کی توسیع کی مہم کی زد میں

،ویڈیو کیپشناُجین کی شاہی مسجد سڑکوں کو وسیع کرنے کی مہم کی زد میں
اجین کی 650 سال پرانی مسجد سڑک کی توسیع کی مہم کی زد میں
وقت اشاعت

انڈیا کی وسطی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اجین کی شاہی مسجد سنہ 2028 میں وہاں منعقد ہونے والے سنہستھ کمبھ میلے کے لیے سڑکوں کو وسیع کرنے کی مہم کی زد میں ہے جس کی وجہ سے علاقے میں کشیدگی پائی جاتی ہے۔ تفصیل اس رپورٹ میں۔

رپورٹر: شبھانگی شرما

شوٹ: مدحت اللہ حسنی

ایڈٹ: ورشا چودھری

پروڈیوسر: مرزا اے بی بیگ