آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
جاپان ایئرلائنز کے روبوٹ ملازم
جاپان ایئرلائنز کے روبوٹ ملازم
جاپان ایئر لائنز مئی 2026 سے ٹوکیو کے ہنیڈا ہوائی اڈے پر گراؤنڈ ہینڈلنگ کے کاموں میں ہیومنائیڈ روبوٹس کا استعمال شروع کر رہی ہے۔ اس دو سالہ تجربے کا مقصد ملازمین کے کام کا بوجھ کم کرنا ہے۔