ممدانی کا شاہ چارلس کو کوہِ نور کی واپسی کا مشورہ

ممدانی کا شاہ چارلس کو کوہِ نور کی واپسی کا مشورہ

امریکہ کے شہر نیویارک کے میئر زہران ممدانی سے جب پوچھا گیا کہ جب وہ برطانوی شاہ چارلس سے ملیں گے تو انھیں کیا کہیں گے تو ان کا جواب کیا تھا دیکھیے اس ویڈیو میں۔