مہنگا ایندھن اور سندھ کے پریشان دیہاتی

مہنگا ایندھن اور سندھ کے پریشان دیہاتی

ایران - اسرائیل، امریکہ جنگ کی وجہ سے تیل کی قیمتوں کے اتار چڑھاؤ نے جہاں پاکستان میں شہری زندگی پر منفی اثرات مرتب کیے ہیں وہاں دیہی علاقوں میں لوگوں کی زندگی اور کاروبار بھی اس سے محفوظ نہیں رہے۔