آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
چین: میراتھون میں انسان اور روبوٹ مدِمقابل
چین: میراتھون میں انسان اور روبوٹ مدِمقابل
چین میں دوسری بیجنگ ہیومنائیڈ روبوٹ ہاف میراتھن کا انعقاد کیا گیا، جس میں روبوٹ انسانوں کے ساتھ دوڑتے نظر آئے۔ سب سے تیز روبوٹ ’لائٹننگ‘ تھا، جسے چینی سمارٹ فون بنانے والی کمپنی آنر نے تیار کیا ہے۔ لائٹننگ نے دوڑ 50 منٹ اور 26 سیکنڈ میں مکمل کی، جو گذشتہ ماہ یوگنڈا کے ایتھلیٹ جیکب کیپلیمو کے قائم کردہ انسانی ریکارڈ سے تقریباً سات منٹ تیز وقت ہے۔