یورپ میں شدید گرمی کا باعث بننے والا ’ہیٹ ڈوم‘ کیا ہے؟

،ویڈیو کیپشنیورپ میں شدید گرمی کا باعث بننے والا ’ہیٹ ڈوم‘ کیا ہے؟
یورپ میں شدید گرمی کا باعث بننے والا ’ہیٹ ڈوم‘ کیا ہے؟
وقت اشاعت

برطانیہ، سپین اور فرانس سمیت مغربی اور وسطی یورپ کے ممالک کو حالیہ دنوں میں جس گرم موسم کا سامنا رہا اس کی مثال نہیں ملتی۔

گرمی کی شدت میں مزید اضافے اور درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرنے کے امکانات کے پیش نظر کئی ممالک میں ریڈ الرٹس بھی جاری کیے گئے ہیں۔

درجۂ حرارت میں اس اضافے کی ایک بڑی اور فوری وجہ ’ہیٹ ڈوم‘ بتائی جا رہی ہے۔ آخر ہیٹ ڈوم کیا ہوتا ہے جانیے اس ویڈیو میں۔