انڈیا میں ہجوم کا تشدد: ’نفرت کی وجہ سے صرف مسلمان مرے‘
انڈیا میں ہجوم کا تشدد: ’نفرت کی وجہ سے صرف مسلمان مرے‘
وقت اشاعت
2014 سے 2024 کے درمیان انڈیا میں ہجوم کے تشدد کے واقعات، ان کے بدلتے رجحانات، پولیس کے کردار اور قانونی کارروائی پر محقق اور صحافی ظفرالاسلام خان نے اپنی رپورٹ میں تفصیل سے تحقیق کی ہے۔ بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں ظفر الاسلام نے اس تحقیق پر روشنی ڈالی۔
رپورٹر: نائلہ خواجہ
ایڈیٹنگ: میر مصور شبیر، دیواشیش کمار اور ادیب انور



