جب ایفل ٹاور پر آسمانی بجلی گری

،ویڈیو کیپشنجب ایفل ٹاور پر آسمانی بجلی گری
جب ایفل ٹاور پر آسمانی بجلی گری
وقت اشاعت

یورپ میں شدید گرمی کی لہر کے بعد فرانس کے دارالحکومت پیرس میں طوفانِ بادوباراں کے دوران ایفل ٹاور پر آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ پیش آیا۔