’یہ چڑیاں نہیں، میری بیٹیاں ہیں‘
’یہ چڑیاں نہیں، میری بیٹیاں ہیں‘
وقت اشاعت
انڈیا کی ریاست پنجاب کے ضلع موگا کے گاؤں ندھان والا کی رہائشی ہرپریت کور نے اپنے گھر میں چڑیوں کے لیے لکڑی اور مٹی کے بنے سینکڑوں گھونسلے بنا رکھے ہیں۔ ہرپریت کا کہنا ہے کہ ان کے پاس سینکڑوں چڑیاں آتی ہیں، جن کی وہ خود دیکھ بھال کرتی ہیں۔



