جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی آئندہ حکمتِ عملی کیا ہو گی؟

،ویڈیو کیپشنجوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی آئندہ حکمتِ عملی کیا ہو گی؟
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی آئندہ حکمتِ عملی کیا ہو گی؟
وقت اشاعت

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں گذشتہ دو ہفتوں سے احتجاج کرنے والی جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات کیا ہیں، اس کی آئندہ حکمتِ عملی کیا ہو گی اور حکومت کے ساتھ مذاکرات کے لیے کن شرائط کو ضروری قرار دیا جا رہا ہے؟

اس رپورٹ میں جانیے کمیٹی کا مؤقف، اہم مطالبات اور ممکنہ مذاکراتی راستے کی تفصیلات۔

فلمنگ: شجاعت سلہریا

ایڈیٹنگ: نئیر عباس