کشمیر کی واحد خاتون فائٹر عالمی سٹیج تک کیسے پہنچیں؟

،ویڈیو کیپشنکشمیر کی واحد خاتون فائٹر عالمی سٹیج تک کیسے پہنچیں؟
کشمیر کی واحد خاتون فائٹر عالمی سٹیج تک کیسے پہنچیں؟
وقت اشاعت

عالمی مقابلوں میں دو بار انڈیا کے لیے سونے کا تمغہ جیتنے والی فضا نذیر انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کی واحد مکسڈ مارشل آرٹ یعنی ایم ایم اے فائٹر ہیں جو عالمی مقابلوں میں کئی بار کامیاب ہو چکی ہیں۔

یہی نہیں، وہ اس وقت انڈیا کی بھی نمبرون فائٹر ہیں جنھوں نے ملک کے ٹاپ ٹین یعنی 10 بہترین فائٹرز کو مقابلوں میں ہرا دیا ہے۔

انھوں نے عالمی سٹیج تک پہنچنے کے اپنے سفر کے بارے میں ہمارے ساتھی ریاض مسرور سے بات کی۔