ناسا کی انتہائی طاقتور رومن خلائی دوربین

،ویڈیو کیپشنسائنسدانوں کو امید ہے کہ یہ دوربین جدید فلکیات کے بڑے معموں کو حل کرنے میں مدد دے گی
ناسا کی انتہائی طاقتور رومن خلائی دوربین
وقت اشاعت

نینسی گریس رومن ناسا کی نئی خلائی دوربین ہے۔ ناسا کی پہلی چیف ماہرِ فلکیات کے نام سے منسوب یہ دوربین دسیوں ہزار نئے سیاروں اور کروڑوں کہکشاؤں کا سراغ لگائے گی۔ سائنسدانوں کو امید ہے کہ یہ جدید فلکیات کے دو بڑے معموں، یعنی تاریک مادے اور تاریک توانائی سے متعلق جاری بحث کو بھی حل کرنے میں مدد دے گی۔