پیری مینوپاز: ’برین فوگ‘ کیا ہے؟
پیری مینوپاز: ’برین فوگ‘ کیا ہے؟
وقت اشاعت
اس سیریز میں ہم مینو پاز اور پیری مینو پاز ایکسپرٹ ڈاکٹر نگہت عارف کے ساتھ۔ پیری مینوپاز اور خاص طور پر جنوبی ایشیائی خواتین میں اِس کے کچھ منفرد اور عجیب علامات کو سمجھنے کی کوشش کریں گے۔
آج ہم جنوبی ایشیائی خواتین میں پیری مینوپاز سے جڑی ذہنی علامات، جیسے ’برین فوگ‘ پر بات کریں گے۔
دیکھیے عالیہ نازکی اور نیّر عباس کی اس ویڈیو میں




