شہزادہ ولیم اور شہزادی کیتھرین انڈیا کے دورے پر

،ویڈیو کیپشنشہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ انڈیا کے دورے پرآئے ہوئے ہیں
شہزادہ ولیم اور شہزادی کیتھرین انڈیا کے دورے پر
وقت اشاعت

برطانوی ولی عہد شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ شہزادی کیتھرین ان دنوں انڈیا کے دورے پر ہیں۔ 18 نومبر کو وہ دہلی پہنچیں گے جہاں وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ ان کی ملاقات طے ہے۔

رپورٹر : مہتاب عالم

ایڈیٹ : ادیب انور