کھلی فضا کے بجائے چہل قدمی اور ورزش شاپنگ سینٹرز میں کیوں؟

،ویڈیو کیپشنکھلی فضا کے بجائے چہل قدمی اور ورزش شاپنگ سینٹرز میں کیوں؟
کھلی فضا کے بجائے چہل قدمی اور ورزش شاپنگ سینٹرز میں کیوں؟
وقت اشاعت

جنوبی ایشیا بھر میں لوگ اپنی ہفتہ وار چہل قدمی اور ورزش کے لیے شاپنگ سینٹرز کا رخ کر رہے ہیں، کیونکہ زہریلی دھند نے خطے کے بعض حصوں کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ یہ دھند انڈونیشیا میں جنگلات کی آگ کے باعث پیدا ہوئی ہے اور اس کے اثرات پڑوسی ممالک سنگاپور اور ملائیشیا کی فضائی آلودگی پر بھی پڑ رہے ہیں۔