انڈیا کے زیرِ انتظام جموں کشمیر کا پبلک سیفٹی ایکٹ: یہ متنازع قانون کیا ہے؟
انڈیا کے زیرِ انتظام جموں کشمیر کا پبلک سیفٹی ایکٹ: یہ متنازع قانون کیا ہے؟
وقت اشاعت
انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں نافِذ پبلک سیفٹی ایکٹ کیا ہے اور کیوں ایک عرصے سے تنازعے کا شکار رہا ہے؟ اس ویڈیو میں جانیں کیسے بغیر مقدمہ چلائے لوگوں کو حراست میں رکھنے کے لیے اس کے استعمال کیا جاتا ہے اور عدالتوں کی جانب سے بار بار حراست کے احکامات کو منسوخ کر دیا جاتا ہے۔
رپورٹر: غافرہ قادر
شوٹ اور ایڈیٹنگ: ادیب انور