مصر میں ٹرینوں کا تصادم، سات افراد ہلاک

،ویڈیو کیپشنمصر میں ٹرین حادثہ، سات افراد ہلاک
مصر میں ٹرینوں کا تصادم، سات افراد ہلاک
وقت اشاعت

مصر کے شہر جیزا کے قریب دو مسافر ٹرینوں کے تصادم میں کم از کم سات افراد ہلاک اور 100 سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں۔ مصری حکام کے مطابق حادثے کے بعد کئی ڈبے پٹری سے اتر گئے۔

مصری ریڈ کریسنٹ متاثرین اور ان کے اہل خانہ کو امداد اور نفسیاتی معاونت فراہم کر رہی ہے، جبکہ حکام نے تصدیق کی ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں ایک ٹرین ڈرائیور بھی شامل ہے۔

مزید تفصیل جانیے اس ویڈیو میں۔۔۔