نئی دہلی میں چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کے لیے احتجاج
نئی دہلی میں چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کے لیے احتجاج
وقت اشاعت
انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی میں 10 اکتوبر سے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے کے لیے احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ پیر کے روز اس میں راہل گاندھی کی قیادت میں حزبِ اختلاف کی جماعتوں کے رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔
رپورٹر: جُگل پروہت
شوٹ: دیپک جسروٹیا
ایڈیٹنگ: ادیب انور



