ایمپائر سٹیٹ بلڈنگ پر چڑھ کر شادی کی پیشکش اور گرفتاری
ایمپائر سٹیٹ بلڈنگ پر چڑھ کر شادی کی پیشکش اور گرفتاری
وقت اشاعت
سیاہ لباس، چہرے پر ماسک، ہاتھوں میں جھنڈا اور نیویارک کی آٹھویں بلند ترین عمارت کی انتہائی بلندی پر پہنچ کر شادی کی پیشکش۔۔۔ یہ کسی فلم کا کوئی سین نہیں بلکہ نیویارک میں پیش آنے والا ایک ایسا واقعہ ہے جو دنیا بھر میں وائرل ہے۔