آرٹیکل 370: انتخابی نعرہ جس نے نیشنل کانفرنس کو مشکل میں ڈال دیا
آرٹیکل 370: انتخابی نعرہ جس نے نیشنل کانفرنس کو مشکل میں ڈال دیا
وقت اشاعت
انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں حکمران جماعت نیشنل کانفرنس نے گذشتہ برس جس انتخابی نعرے کے بل پر مقامی اسمبلی میں اکثریت حاصل کر کے حکومت بنائی تھی، وہی نعرہ اب اس جماعت کے اقتدار کے لیے مشکلات پیدا کرتا نظر آ رہا ہے۔
پارٹی کے رکنِ پارلیمان آغا روح اللہ نے جماعت سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے اور الزام لگایا ہے کہ ان کی جماعت آرٹیکل 370 کی بحالی کے لیے سیاسی اور قانونی جدوجہد کے اسی وعدے سے مکر گئی ہے جس کی بنیاد پر عوام نے اسے ووٹ دیا تھا۔
رپورٹ: ریاض مسرور
فلمنگ و ایڈیٹنگ: اقبال حسین



