انڈین بحری جہاز کے کپتان نے آبنائے ہرمز میں کیا دیکھا؟

انڈین بحری جہاز کے کپتان نے آبنائے ہرمز میں کیا دیکھا؟

آبنائے ہرمز ایک ایسا اہم سمندری راستہ ہے جس کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ دنیا کی مجموعی تیل کی رسد کا تقریباً پانچواں حصہ اسی راستے سے گزرتا ہے۔

امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی کے بعد اس اہم گزرگاہ پر کئی جہاز پھنس گئے۔ اسی دوران ایک بحری جہاز کے کپتان نے آبنائے ہرمز میں کیا دیکھا؟