بنوں میں پولیس چوکی پر شدت پسندوں کا حملہ

بنوں میں پولیس چوکی پر شدت پسندوں کا حملہ

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں ایک مرتبہ پھر پولیس چیک پوسٹ پر مسلح شدت پسندوں نے حملہ کیا ہے جس میں اب تک 15 اہلکاروں کی جان چلی گئی ہے جبکہ تین زخمی ہوئے ہیں۔

اس بارے میں تفصیل سے جانیے عزیز اللہ خان سے۔

ایڈیٹینگ: رباب بتول