برازیل کی فتح اور راہباؤں کا جشن
برازیل کی فتح اور راہباؤں کا جشن
وقت اشاعت
جاپان کے خلاف میچ کے آخری لمحات میں گول نے جہاں برازیل کو فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے اگلے مرحلے میں پہنچایا وہیں اس لمحے کا لطف اٹھانے والی راہباؤں کی ویڈیو بھی وائرل ہو گئی۔