فیفا ورلڈ کپ اور فٹبالرز کے گلابی رنگ کے جوتے
فیفا ورلڈ کپ اور فٹبالرز کے گلابی رنگ کے جوتے
وقت اشاعت
فیفا ورلڈ کپ میں کئی فٹبالرز کو گلابی رنگ کے جوتے پہنے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ رنگ ٹی وی سکرین پر، فون سکرینز پر اور سٹیڈیم میں زیادہ نمایاں نظر آتا ہے۔
اس الیکٹرک فوشیا رنگ کا انتخاب کیوں کیا گیا؟ جانیے اس ویڈیو میں



