انڈیا کے چیف الیکشن کمشنر تنقید کی زد میں کیوں ہیں؟

انڈیا کے چیف الیکشن کمشنر تنقید کی زد میں کیوں ہیں؟
وقت اشاعت

انڈیا کا الیکشن کمیشن ایک بار پھر سے تنازعے کا شکار ہے، یہ تنازعہ روزنامہ انڈین ایکسپریس میں شائع رپورٹس کے بعد شروع ہوا۔

ناقدین اور سیاسی پارٹیاں چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کو نشانہ بنا رہے ہیں اور تمام تر بے ضابطگیوں کے لیے انھیں ذمہ دار ٹھہرایا جا رہا ہے۔

پریزنٹر: نایلہ خواجہ

شوٹ اور ایڈیٹ : میر مصور شبیر

پروڈیوسر: مہتاب عالم