پی ٹی آئی کا مارچ مؤخر: اسلام آباد میں کنٹینرز بدستور موجود

پی ٹی آئی کا مارچ مؤخر: اسلام آباد میں کنٹینرز بدستور موجود
وقت اشاعت

پاکستان تحریک انصاف نے اتوار 27 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب مارچ کرنا تھا جو انھوں نے ایک ہفتے کے لیے مؤخر کیا ہے تاہم حکومت کے حفاظتی اقدامات اپنی جگہ موجود ہیں اور غیر یقینی کی صورتحال برقرار ہے۔