’تصدیق یا تردید نہیں کر سکتے کہ ہمارے پاس کاماکازی ڈولفنز ہیں‘

’تصدیق یا تردید نہیں کر سکتے کہ ہمارے پاس کاماکازی ڈولفنز ہیں‘

ایک پریس کانفرنس میں، امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے کہا کہ ایران کے پاس کاماکازی ڈولفنز نہیں ہیں لیکن وہ تصدیق یا تردید نہیں کر سکتے کہ آیا امریکہ کے پاس بھی وہ ہیں یا نہیں۔