آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
لائن آف کنٹرول کے آر پار نہ صدمہ کم ہوا نہ شکوے
لائن آف کنٹرول کے آر پار نہ صدمہ کم ہوا نہ شکوے
مئی 2025 کی انڈیا پاکستان جنگ کے ایک سال کی تکمیل پر بی بی سی اردو کے نمائندوں نے پاکستان اور انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے ساتھ واقع ان علاقوں کا دورہ کیا اور جاننے کی کوشش کی کہ اس جنگ نے وہاں کے رہائشیوں کی زندگی پر کیا اثر ڈالا۔