آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
انڈیا کے مندر کھربوں کے اثاثوں کے مالک
انڈیا کے مندر کھربوں کے اثاثوں کے مالک
وقت اشاعت
انڈیا کی شمالی ریاست اترپردیش کے ایودھیا میں تعمیر ہونے والے رام مندر میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں کے الزامات کے درمیان ایک بڑا سوال یہ سامنے آيا ہے کہ آخر انڈیا کے مندروں میں کتنی دولت ہے؟ اربوں کھربوں کے اثاثے، لاکھوں کروڑ کی معیشت، اور سیاست پر اثر انداز ہونے والے مندروں پر دیکھیے یہ خصوصی رپورٹ۔