آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم ہو چکی ہے: صدر ٹرمپ
ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم ہو چکی ہے: صدر ٹرمپ
وقت اشاعت
امریکی صدر ٹرمپ نے امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے بارے میں سوال کے جواب میں کہا ہے کہ ’میرے خیال میں یہ ختم ہو چکی۔‘ صدر ٹرمپ کا یہ بیان ایران اور امریکہ کے درمیان تازہ جھڑپوں کے بعد سامنے آیا۔
امریکی فوج کی مرکزی کمان نے کہا جھڑپوں کے حوالے سے بتایا تھا کہ ایران کے خلاف حملوں کے نئے سلسلے میں 80 سے زیادہ اہداف کو نشانہ بنایا گیا جبکہ ایران کے پاسداران انقلاب نے ایک بیان میں کہا تھا کہ ’ابتدائی جواب‘ کے طور پر انھوں نے خطے میں موجود امریکی فوجی تنصیبات کے 85 اہداف کو نشانہ بنایا۔
ویڈیو: کرن فاطمہ