اردوغان کا جنرل اسمبلی میں کشمیر کا ذکر: انڈیا-ترکی تعلقات میں کیا بدلا؟

،ویڈیو کیپشنکشمیر پر انقرہ کے مؤقف کے درمیان انڈیا اور ترکی کے تعلقات کس طرح بدلے؟
اردوغان کا جنرل اسمبلی میں کشمیر کا ذکر: انڈیا-ترکی تعلقات میں کیا بدلا؟
وقت اشاعت

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ایک بار پھر اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کا ذکر کیا ہے۔ پاکستان اور ترکی کے بڑھتے دفاعی تعاون اور کشمیر پر انقرہ کے مؤقف کے درمیان انڈیا اور ترکی کے تعلقات کس طرح بدلے؟ تفصیل غافرہ قادر سے سنیے۔

رپورٹر: غافرہ قادر

شوٹ اور ایڈیٹنگ: ادیب انور

پروڈیوسر: مرزا اے بی بیگ