فرانس میں ہنگاموں کے قریب ایک جوڑے کا مشروب سے لطف اندوز ہوتے دلچسپ منظر

،ویڈیو کیپشنفرانس کے شہر پیرس میں حالیہ ہنگاموں کے دوران ایک جوڑے کی دلچسپ ویڈیو
فرانس میں ہنگاموں کے قریب ایک جوڑے کا مشروب سے لطف اندوز ہوتے دلچسپ منظر
وقت اشاعت

فرانس کے شہر پیسر میں حالیہ ہنگاموں کے دوران ایک جوڑے کی دلچسپ ویڈیو منظرعام پر آئی جو اس دوران بے فکر ایک ریستوران میں مشروب پیتے ہوئے نظر آرے ہیں۔ یہ ویڈیو آرک ڈی ٹرائمف کے قریب بنائی گئی، جو پیرس کی مشہور ترین یادگاروں میں سے ایک ہے اور جہاں ہنگاموں کے بڑے واقعات پیش آئے۔