نان خطائی آخر کہاں سے آئی؟

نان خطائی آخر کہاں سے آئی؟
وقت اشاعت

لاہور ہو یا دہلی، سرحد کے دونوں طرف چائے کے ساتھ نان خطائی سب ہی شوق سے کھاتے ہیں۔ مگر کیا یہ بسکٹ واقعی دیسی ہے اور اگر نہیں، تو نان خطائی کہاں سے آئی؟ آئیے انڈین مؤرخ پُشپیش پنت سے جانتے ہیں نان خطائی کی کہانی۔

ویڈیو: کومل فاروق

ایڈیٹنگ: کرن فاطمہ