آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پشاور سکول حادثہ: ’ابو میں بھائی کو نہیں بچا سکا‘
پشاور سکول حادثہ: ’ابو میں بھائی کو نہیں بچا سکا‘
وقت اشاعت
پشاور دیر کالونی کی گلی کوچوں میں جمعے کے روز تعزیت کا سلسلہ جاری رہا جہاں سکول کی عمارت گرنے سے 34 کم عمر بچے جان کی بازی ہار گئے تھے۔ حکومت نے اس واقعے کی تحقیقات کا حکم دے رکھا ہے۔
عزیز اللہ خان اور بلال احمد کی رپورٹ