جین زی کی سٹاک مارکیٹ میں دلچسپی کی وجہ کیا؟
جین زی کی سٹاک مارکیٹ میں دلچسپی کی وجہ کیا؟
وقت اشاعت
پاکستان کی سٹاک مارکیٹ میں بہت تیزی سے نئے اکاؤنٹس کھل رہے ہیں۔ گذشتہ ماہ ریکارڈ نئے اکاؤنٹس کھلے جن میں سے نصف سے زیادہ نوجوانوں کے تھے۔ اسی طرح پچھلے ایک سال کے دوران کھلنے والے اکاؤنٹس میں بھی ایک بڑا حصہ جین زیز کا رہا۔ اس کی وجہ کیا ہے اور ایسی کیا چیز ہے جو نوجوانوں کو سٹاک مارکیٹ کی طرف کھینچ رہی ہے؟ جانیے عدیل احمد کی اس رپورٹ میں۔



