’آپ چاہے مجھے بلاک کر دیں، رہیں گے تو میرے باپ ہی‘

،ویڈیو کیپشن’’آپ چاہے مجھے بلاک کر دیں، رہیں گے تو میرے باپ ہی‘
’آپ چاہے مجھے بلاک کر دیں، رہیں گے تو میرے باپ ہی‘

بی بی سی افریقہ آئی کی تحقیقات کے مطابق کینیا میں برطانوی فوجی اڈے کے قریب پیدا ہونے والے سینکڑوں بچوں کے والد برطانوی فوجی ہیں۔ ڈی این اے ٹیسٹ سے ان بچوں کے برطانوی فوجیوں سے تعلق کی تصدیق ہوئی ہے۔ یہ بچے ’جوابدہی سے آزاد‘ فوجی ماحول میں پیدا ہوئے اور اب ان کے خاندان انصاف کے منتظر ہیں۔